Site icon MASHRIQ URDU

حکمرانوں نے اپنی تنخواہیوں میں 1000 گنا اضافہ کیا، عوام بھوک سے مر رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

04

پھالیہ میں کسان مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم لوگوں کی جماعت ہے، اقلیتوں کے حقوق کی محافظ ہے۔
حکمران دووقت کی روٹی کے بعد اب مفت تعلیم کا حق بھی چھین رہے ہیں،

مافیا کسانوں کا استحصال کر رہا ہے، آئی ایم ایف سرمایہ داروں پر ٹیکس لگانے کی بات کرتا ہے۔ حکمران الٹا مزدور اور کسان پر ٹیکس لگاتے ہیں۔
ہمارا نصاب ایک زبان میں کیوں نہیں پڑھایا جا سکتا غریب اور امیر کے بچے کے لئے تعلیم کے یکساں مواقع ہونے چاہئیں۔

Exit mobile version