حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ خامنہ ای بنکر میں بیٹھ کر
حملے کا خامنہ ای سے بدلہ
واضح رہے کہ ایران نے آج اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں اسرائیلی میڈیا نے بڑی تباہی کا اعتراف کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی میزائل حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔