Site icon MASHRIQ URDU

حماس کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو

غیر مسلح ہونے تک

غیر مسلح ہونے تکحماس کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رہے گی، نیتن یاہو

 اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے جس میں حماس کو غیر مسلح کیا جانا ہے۔

امید کرتا ہوں کہ جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ آسانی سے مکمل ہو جائے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح کی راہداری آج نہیں کھولی جائے گی۔

اسرائیل اور حماس نے معاہدے پر دستخط کر دیے

Exit mobile version