Site icon MASHRIQ URDU

حماس کی دنیا بھر میں ہتھیار اٹھانے کی کال

171773102

حماس کی دنیا بھر میں ہتھیار اٹھانے کی کال

حماس رہنما سامی ابو زہری نے کہا کہ قتل عام منصوبے کے خلاف دنیا میں جو کوئی بھی ہتھیار اُٹھا سکتا ہو، اسے عملی اقدام کرنا چاہیے۔ دھماکا خیز مواد، گولی، چاقو یا پتھر کچھ بھی نہ چھوڑیں، ہر کوئی اپنی خاموشی توڑ دے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے گذشتہ روز ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر عمل پیرا ہونے کا بیان دیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو پڑوسی عرب ممالک میں بسانے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔

غزہ امریکا کو ملے گا، ٹرمپ کا پھر بیان

Exit mobile version