Site icon MASHRIQ URDU

حماس معاہدہ نہیں کرتا تو نتائج بھگتنا ہوںگے، ٹرمپ

حماس معاہدہ نہیں کرتا تو نتائج بھگتنا ہوںگے، ٹرمپحماس معاہدہ نہیں کرتا

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حماس معاہدہ نہیں کرتا تو ایسی کارروائی ہو گی جو کسی نے پہلے نہیں دیکھی ہوگی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں حماس کو واضح تنبیہ کی اور  لکھا کہ معاہدے پر دیگر ممالک دستخط کر چکے ہیں، حماس معاہدہ نہیں کر سکا تو اس کو سخت نتائج بھگتنا پڑیں گے، معاہدہ کرنے سے حماس کے مزاحمت کاروں کی بھی جان بچ جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بےگناہ فلسطینی غزہ شہر کو خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔

اسرائیل: فلوٹیلا کے 200 افراد جیل منتقل

Exit mobile version