Site icon MASHRIQ URDU

حماس جلدازجلد یرغمالیوں کو چھوڑ دے، ٹرمپ

02

مشرق اردو، ڈونلڈ ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حماس پر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں سالِ نو کی تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حماس کے لیے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا کردیں۔

ٹرمپ کی کابینہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کی ہدایت

صحافی کے غزہ جنگ بندی سے متعلق سوال پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بہتر ہے کہ وہ یرغمالیوں کو جلد واپس آنے دیں۔

Exit mobile version