حق مانگو الزامات لگ جاتے ہیں: محمود خان اچکزئی

حق مانگو الزامات لگ جاتے ہیں: محمود خان اچکزئی اسلام آباد میں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسان بنیادی طور پر حقِ حکمرانی میں حصہ چاہتا ہے۔ ملک کو ملنے والی آزادی کے ثمرات نیچے تک نہیں گئے۔ ہمارے لوگوں کو حقِ حکمرانی میں شراکت دار نہیں بنایا گیا۔ سینکڑوں بار جیل … حق مانگو الزامات لگ جاتے ہیں: محمود خان اچکزئی پڑھنا جاری رکھیں