Site icon MASHRIQ URDU

حر جماعت افواج پاکستان کا ساتھ دیں، پیر پگارا کا حکم

l 355379 070708 updates

حر جماعت افواج پاکستان کا ساتھ دیں، پیر پگارا کا حکم 

کہا کہ مادر وطن کا دفاع ہمارے لئے ہر چیز پر مقدم ہے۔ کسی بھی نازک موقع پر پوری قوم اور حر جماعت اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہے۔ اختلافی سیاسی معاملات کو ہم بعد میں دیکھ لیں گے یہ وقت سیاست کا نہیں پاکستان کے تحفظ اور دفاع کے بارے میں سوچنے کا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ سے 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا ہے۔ بھارت میں موجود پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم بھی دیا ہے۔

سندھ طاس معاہدہ معطل!پاکستانی ردعمل و اثرات

Exit mobile version