حریت رہنما مقبول احمد بٹ کی داستان شجاعت

حریت رہنما مقبول احمد بٹ کی داستان شجاعت 1964ء کا وہ زمانہ جب مسئلہ کشمیر کی باگ ڈور مکمل طور پر پاکستان کے ہاتھ میں تھی۔ اس تنازع کو حل کرنے کے لیے پاکستان اپنی پالیسی کے تحت سرگرم عمل تھا۔ دوسری طرف کشمیر کے دونوں حصوں میں بسنے والے ارباب سیاست اپنے اپنے نقطہ … حریت رہنما مقبول احمد بٹ کی داستان شجاعت پڑھنا جاری رکھیں