حالات خراب نہ کریں، ایوان یا میدان فیصلہ آپ کا: مولانا فضل الرحمٰن

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کے حوالے سے بل تھا، دینی مدارس بل کے حوالے سے ہسٹری بتانا چاہتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جب حکومت مطمئن ہوگئی تو قانون سازی ہوئی، میرے حکومت اور دینی مدارس کے مذاکرات ہوئے، 2010ء … حالات خراب نہ کریں، ایوان یا میدان فیصلہ آپ کا: مولانا فضل الرحمٰن پڑھنا جاری رکھیں