حکومت سے کنارہ کشی اختیار کر سکتے ہیں: ڈاکٹر خالد مقبول

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کورنگی میں آئی ٹی لیب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب کراچی کو بائی پاس کیا، پاکستان کی ترقی بائی پاس ہوئی۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ جو ادارے کراچی سے ختم کرنے کی سازش کی گئی وہ کسی صوبے نہیں بنگلادیش چلے گئے، … حکومت سے کنارہ کشی اختیار کر سکتے ہیں: ڈاکٹر خالد مقبول پڑھنا جاری رکھیں