حافظ آباد روڈ پر نوکھر کے قریب قلعہ دیوان سنگھ کے مقام پر حادثہ میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ نسرین، 45 سالہ رخسانہ، 13 سالہ اذان، 60 سالہ امجد پرویز اور 25 سالہ جبران شامل ہیں۔
حافظ آباد روڈ پر حادثہ میں زخمی ہونے والوں میں انجم، آمنہ، مجیداں بی بی اور شبنم شامل ہیں، جنہیں ریسکیو ٹیموں نے موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا۔
پولیس
