Site icon MASHRIQ URDU

حافظ آباد: اجتماعی زیادتی کا 1 ملزم ہلاک

میانوانی قتل

فائل فوٹو

حافظ آباد: اجتماعی عزت لوٹنے والے ملزمان میں سے 1 ملزم ہلاک

پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ آباد میں شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا ایک ملزم پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔

پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران افسوس ناک واقعے میں ملوث ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

اجتماعی زیادتی

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم نے 2 ساتھیوں کے ساتھ ایک ماہ قبل صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں خاتون سے اجتماعی زبردستی کی تھی۔

کمالیہ: ڈاکوں کی 2 خواتین سے اجتماعی زیادتی

Exit mobile version