Site icon MASHRIQ URDU

جے یو آئی کو امن جرگے میں شرکت کی دعوت

جے یو آئیجے یو آئی کو امن جرگے میں شرکت کی دعوت

پی ٹی آئی کا وفد پشاور میں جمیعت کے سیکریٹریٹ پہنچا اور پارٹی کی قیادت کو جنید اکبر کا خط دیا۔ اس موقع پر جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عطا الحق اور پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما علی اصغر نے میڈیا سے گفتگو کی۔

مولانا فضل الرحمن

مولانا عطا الحق کا کہنا تھا کہ امن جرگہ سے متعلق پی ٹی آئی کے عزم کو سراہتے ہیں، جرگہ ہمارے صوبے کی روایت ہے، صوبائی شوریٰ کا اجلاس بلا کر مشاورت سے فیصلہ کریں گے۔

علی اصغر نے کہا کہ جمیعت علما اسلام کی قیادت کو جنید اکبر کا خط دیا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرعزم ہیں کہ سب کی مشاورت سے آگے بڑھا جائے۔

محمود خان اچکزئی سٹیک ہولڈرز کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا

Exit mobile version