جے یو آئی اور پی ٹی آئی رابطہ کامیاب

جے یو آئی اور پی ٹی آئی رابطہ کامیاب پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔ اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت … جے یو آئی اور پی ٹی آئی رابطہ کامیاب پڑھنا جاری رکھیں