Site icon MASHRIQ URDU

جے یو آئی اور پی ٹی آئی رابطہ کامیاب

2723697 asadqaiser 1728820899 600x450 1

جے یو آئی اور پی ٹی آئی رابطہ کامیاب

پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی  اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔

اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔

جے یو آئی نے شرائط سے آگاہ کردیا، پی ٹی آئی

Exit mobile version