Site icon MASHRIQ URDU

جھنگ: دشمنی پر فائرنگ، 2 افراد قتل

جوڑے کا قتل

فائل فوٹو

جھنگ میں فائرنگ، 2 افراد قتل

جھنگ کی بستی کھوکھراں والی میں فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔

دشمنی پر فائرنگ

دوسری جانب شیخوپورہ کے علاقے فیروز والا میں عدالت میں پیشی پر آنے والوں پر فائرنگ کی گئی۔

فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔

میانوالی: داماد کے ہاتھوں ساس قتل

 

 

 

Exit mobile version