جھانوی کپور کا سادہ مگر نیا انداز

جھانوی کپور کا سادہ مگر نیا انداز۔ جھانوی کپور نے اپنی بہن خوشی کپور کی آنے والی فلم لویاپا کی اسکریننگ میں شرکت کے لیے سادہ مگر دلکش لباس ذیب تن کیا جسے سب دیکھتے ہی رہ گئے ۔ اس نےفلم ” لویاپا” کے تھیم والے لباس میں سب کو حیران کردیا۔ جھانوی کپور نے … جھانوی کپور کا سادہ مگر نیا انداز پڑھنا جاری رکھیں