حافظ نعیم الرحمٰن نے منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کون ہوتا ہے پابندی لگانے والا، امریکا تو خود ہیرو شیما پر میزائل استعمال کرچکا ہے اور اب نسل کشی کے لیے اسرائیل کو بلین ڈالرز کی سپورٹ کر رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ امریکا نے عراق میں ایٹمی ہتھیاروں کا … جو ملک ایٹمی دھماکے میں لاکھوں افراد کا قاتل ہو وہ ہم پر پاببدیاں لگانے والا کون ہوتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں