Site icon MASHRIQ URDU

جوڈیشل کمیشن: 6 ججز کے ناموں کی منظوری

08173712cd2ca8e

جوڈیشل کمیشن: 6 ججز کے ناموں کی منظوری

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم منظوری

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم خان کاکڑ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ شفیع صدیقی بھی سپریم کورٹ کے جج بن گئے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور اور پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد کو بھی سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دی گئی۔

جوڈیشل کمیشن کس کس کا بائیکاٹ؟

Exit mobile version