جوڈیشل کمیشن کس کس کا بائیکاٹ؟

جوڈیشل کمیشن کس کس کا بائیکاٹ؟ بیرسٹر گوہر و علی ظفر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے بھی بائیکاٹ کیا۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا کہ تحریک انصاف نے 26ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں دائر کی ہیں جو التواء میں ہیں۔ جب تک آئینی ترمیم کا … جوڈیشل کمیشن کس کس کا بائیکاٹ؟ پڑھنا جاری رکھیں