جوڈیشل کمیشن بنائیں،مذاکرات کی 31 جنوری ڈیڈ لائین، حامد رضا

جوڈیشل کمیشن بنائیں،31 تاریخ مذاکرات کی ڈیڈ لائین اب بھی مقرر ہے، تحریک انصاف کی مذاکرارتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد حامد رضا خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلا مطالبہ جوڈیشیل کمیشن بنانا ہے،  اگر حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے اور ان کے پاس اختیارات ہیں تو جوڈیشیل … جوڈیشل کمیشن بنائیں،مذاکرات کی 31 جنوری ڈیڈ لائین، حامد رضا پڑھنا جاری رکھیں