Site icon MASHRIQ URDU

جواب آیا تو ویلکم کریں گے: بیرسٹر گوہر

03164920f35c371

جواب آیا تو ویلکم کریں گے: بیرسٹر گوہر

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہا انہوں نے آرمی چیف کو خط لکھا، میں نے اب تک ان کا یہ خط پڑھا یا دیکھا نہیں۔

بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خط کے مندرجات خود پڑھ کر سنائے، انہوں نے کہا کہ فوج کی بڑی قربانیاں ہیں۔ فوج سے رابطے کے سوال انہوں نے کہا کہ ایک میٹنگ ہوئی تھی جو امن و عامہ پر تھی اس کے سوا کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔

عمران خان کا آرمی چیف کو خط بطورسابق وزیراعظم ہے،بیرسٹر گوہر

واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھا تھا۔

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا تھا کہ آرمی چیف کو 6 نکات پر مشتمل خط بھیجا ہے۔ خط بطور سابق وزیرِ اعظم اور پارٹی سربراہ لکھا گیا ہے۔

Exit mobile version