Site icon MASHRIQ URDU

جنگ کے پیش نظر بھارت میں شہری دفاع کی مشقیں

1468685 4468476 INDIA CIVIL DEFENCE updates

جنگ کے پیش نظر بھارت میں شہری دفاع کی مشقیں

نئی دہلی، ممبئی، کان پور، دہرادون، شملہ، چندی گڑھ سمیت متعدد شہروں میں آج شہریوں کو اور اسکولوں میں بچوں کو حملے کی صورت میں بچاؤ کی مشقیں کرائی گئیں۔ اس دوران خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ نئی دہلی کے کچھ علاقوں میں بلیک آؤٹ کی مشقیں بھی کی گئیں۔

بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر ہو گی: وزیرِ دفاع

Exit mobile version