Site icon MASHRIQ URDU

جنگ کے بادل:پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا

1459681 1210395 psl10 updates e1744349748206

جنگ کے بادل:پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا

اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول کے مطابق ہو گا۔ پی سی بی نے کہا کہ میچ کا ٹاس ساڑھے سات بجے جبکہ میچ 8 بجے شروع ہو گا۔ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پی ایس ایل 10 کے فائنل کی میزبانی لاہور کا قذافی اسٹیڈیم 18 مئی کو کرے گا۔

بھارت نے پاکستان پر 5 میزائل داغ دیے، پاکستان کی جوابی کارروائی

Exit mobile version