Site icon MASHRIQ URDU

جنگ نہیں چاہتے، دھمکایا تو جواب ملے گا:پاسداران انقلاب ایران

86363efa 855c 456e ae09

جنگ نہیں چاہتے، دھمکایا تو جواب ملے گا:پاسداران انقلاب ایران

سربراہ پاسدران انقالاب حسین سلامی نے کہا ہے کہ حوثی یمن کی نمائندہ حکومت ہے، اپنے فوجی آپریشنز کے فیصلے لینے میں خود مختار ہیں۔ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کے مفادات و خود مختاری کے تحفظ  کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمارا دشمن ابھی تک بھٹکا ہوا ہے، اس نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔

یمن: امریکی حملوں میں 53 افراد جاںبحق

Exit mobile version