جنگ بندی ہوئی سندھ طاس معطل رہے گا، بھارتی حکام

جنگ بندی ہوئی سندھ طاس معطل رہے گا، بھارتی حکام بھارت کے 4 عہدیداروں نے برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کی اور پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر موقف پیش کیا۔ جنگ بندی کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا۔ حکام نے … جنگ بندی ہوئی سندھ طاس معطل رہے گا، بھارتی حکام پڑھنا جاری رکھیں