جنگ بندی: اسرائیل پیچھے ہٹ گیا
میڈیا نے انتہائی معتبر سیکیورٹی حکام کے حوالے سے خبر جاری کی ہے، جس میں تسلیم کیا گیا ہے کہ ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے میں ناکام رہا ہے۔
حکام کے مطابق ایران کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے میں ناکام رہا تاہم ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔
جنگ بندی: اسرائیل پیچھے ہٹ گیا
دفاعی مبصرین کے مطابق ’چند دنوں‘ میں ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، ساتھ ہی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایرانی اپوزیشن کو سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو ہٹانے کے لیے سپورٹ کی جائے گی۔
ایران کے خلاف حملے ختم کرنے پر فوج نے محتاط ردعمل دیا، اسرائیلی فوجی ترجمان نے ایران جنگ ختم کرنے پر نہ ’ ہاں‘ کی اور نہ ’انکار‘ کیا۔