Site icon MASHRIQ URDU

جنگی محاذ پر جاتے شیر کا ماں کے نام ویڈیو پیغام

Lion

جنگی محاذ پر جاتے شیر کا ماں کے نام ویڈیو پیغام

جنگ کے محاذ پر جانے سے پہلے ایک شیر پتر کا اپنی شیرنی ماں کو ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل۔ فوجی افیسر نے اپنی ماں کو کہا کہ شہید ہو جاوں تو روتے نہیں بلکے مسکراتے میرے جنازہ کو اٹھانا۔

پوری قوم کو ایسے شیر جوانوں پر فخر ہے جو اپنی افواج کے ساتھ محاذ پر ڈٹے کھڑے ہیں۔

Exit mobile version