جنوبی وزیرستان: 3 شاہراہوں پر کرفیو نافذ

جنوبی وزیرستان: 3 شاہراہوں پر کرفیو نافذ ڈپٹی کمشنر کے مطابق کرفیو کے سبب عزیز آباد چوک سے جنڈولہ تک سڑک بند رہے گی، لدھا سے مکین تک بھی سڑک کرفیو کے سبب بند رہے گی۔ بی بی راغزئی سے جنڈولہ تک بھی کرفیو نافذ رہے گا جس کی وجہ سے سڑک بند ہے۔ دوسری … جنوبی وزیرستان: 3 شاہراہوں پر کرفیو نافذ پڑھنا جاری رکھیں