جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13دہشتگرد ہلاک
||Mashriq Urdu|| آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا، آپریشن میں 13دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں