Site icon MASHRIQ URDU

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13دہشتگرد ہلاک

Pakistan army
||Mashriq Urdu||

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، آپریشن میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا، آپریشن میں 13دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے

Exit mobile version