جنوبی وزیرستان: مسجد میں دھماکا
جنوبی وزیرستان: مسجد میں دھماکا پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک بازار کی مسجد میں ہوا ہے۔ دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم کیا جا رہا ہے۔ بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں