Site icon MASHRIQ URDU

جنوبی وزیرستان: مسجد میں دھماکا

جعفر ایکسپریس ٹریک پر دھماکا

جنوبی وزیرستان: مسجد میں دھماکا

پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک بازار کی مسجد میں ہوا ہے۔ دھماکے کی آواز دور علاقوں میں بھی سنی گئی، کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم کیا جا رہا ہے۔

بنوں کینٹ پر دہشت گرد حملہ 

Exit mobile version