Site icon MASHRIQ URDU

جنوبی وزیرستان: زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گئے

زخمی ڈی ایس پی

جنوبی وزیرستان: زخمی ڈی ایس پی دم توڑ گئےزخمی ڈی ایس پی

پولیس کا کہنا ہے کہ شہید ڈی ایس پی زخمین خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی ذوالفقار حمید اور سی سی پی او قاسم خان نے شرکت کی۔ آئی جی ذوالفقار حمید کا کہنا ہے دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے پولیس کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔

زخمی ڈی ایس پی

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پولیس افسران اور اہلکاروں پر فخر ہے۔ واضح رہے کہ رخمین خان 3 جولائی کو جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ہوئے تھے۔  ڈی ایس پی رخمین خان نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

لکی مروت: دہشتگردوں کا حملہ

Exit mobile version