Site icon MASHRIQ URDU

جنوبی وزیرستان:دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

news 1745834288 3009

جنوبی وزیرستان:دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب بم دھماکے کے 3 زخمی دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق 3 روز قبل ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال وانا میں 18 زخمی زیرِ علاج ہیں۔

جنوبی وزیرستان دھماکا، بچہ جاں بحق

Exit mobile version