Site icon MASHRIQ URDU

جنرل باجوہ،فیض و عمران دہشتگرد واپس لائے، خواجہ آصف

387048 8983278 updates

جنرل باجوہ،فیض و عمران دہشتگرد واپس لائے، خواجہ آصف

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو واپس بسانے میں جنرل باجوہ کا بھی کردار تھا، فیض حمید تو گرفتار ہیں، جنرل باجوہ سے تو پوچھا جائے کہ اس نے ان دہشت گردوں کو کیوں بسایا؟

خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی پوری دنیا کا مسئلہ ہے جس کو مل کر حل کرنا ہو گا۔ دہشت گردی روکنے میں ناکامی جانچنے کے لیے پہلے کے پی حکومت کی انکوائری ہونی چاہیے۔

دہشت گردی کی ذمے داری خیبر پختون خوا حکومت بھی تو اٹھائے۔ خیبرپختون خوا عمران کے اقتدار کی جنگ لڑ رہا ہے۔ کے پی حکومت دہشت گردی کے خلاف کچھ نہیں کر رہی۔

عمران خان فوج کو تحریک انصاف کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے تھے: خواجہ آصف

Exit mobile version