جلد دنیا کشمیر کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہوگی: نعیم الرحمان

جلد دنیا کشمیر کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہوگی, حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دنیا منظم ہو کر کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کشمیریوں کی جدوجہد کے ساتھ شریک ہے، کشمیریوں کی آزادی کی تحریک تکمیل پاکستان کی تحریک ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے … جلد دنیا کشمیر کی آزادی کے ساتھ کھڑی ہوگی: نعیم الرحمان پڑھنا جاری رکھیں