Site icon MASHRIQ URDU

جعفر ایکسپریس ٹریک پر دھماکا، 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

جعفر ایکسپریس ٹریک پر دھماکا

جعفر ایکسپریس ٹریک پر دھماکا، 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیںجعفر ایکسپریس ٹریک پر دھماکا

ریلوے پولیس کے مطابق ٹرین کی بوگیاں ٹریک سے اترنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بوگیوں میں پھنسے مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کو سکھر سے طلب کر لیا گیا ہے اور ٹرینوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے۔ دھماکے کے باعث اپ ٹریک سے آنے والی سکھر اور خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو مختلف اسٹیشنز پر روک لیا گیا۔

جعفر ایکسپریس ٹریک پر دھماکا

 ایس ایس پی صدام خاصخیلی کا کہنا تھا کہ ٹرین کو روانہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پولیس اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

 

جعفر ایکسپریس: شہداء کی میتیں اور زخمی مچھ پہنچا دیے گئے

Exit mobile version