Site icon MASHRIQ URDU

جعفر ایکسپریس:منفی پراپیگنڈہ کا ملزم جیل منتقل

375563 666336721

جعفر ایکسپریس:منفی پراپیگنڈہ کا ملزم جیل منتقل

جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے ملزم حیدر سعید کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ایف آئی اے نے ملزم حیدر سعید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جس کو عدالت نے مسترد کر دیا اور ملزم حیدر سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

جعفر ایکسپریس:منفی پراپیگنڈہ کرنیوالا ملزم گرفتار

Exit mobile version