Site icon MASHRIQ URDU

جعفر ایكسپریس: ٹرین ڈرائیور امجد زندہ ہے

031741795964 0 600x450 1

جعفر ایكسپریس: ٹرین ڈرائیور امجد زندہ ہے

جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کا آبائی چک 17 چھانگا مانگا میں واقع ہے۔ امجد یاسین نے اپنے بچ نکلنے کی خبر فون پر کوئٹہ میں اپنے بھائی عامر کو اور برادرنسبتیوں کو دی۔ ڈرائیور امجد یاسین نے بتایا کہ وہ بالکل خیریت سے ہے اور معجزانہ طور دہشت گردوں سے بچ نکلا ہے۔ امجد یاسین کے بھائی اور بہنویوں نے بھی تصدیق کی ہے کہ امجد یاسین بالکل ٹھیک ہے۔

جعفر ایکسپریس:دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں

Exit mobile version