Site icon MASHRIQ URDU

جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

mansoor ali shah 1 1 Copy

جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف برداری تقریب  ججز بلاک سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔ جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لیے چین گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق یہ کانفرنس 22 سے 26 اپریل کو چین کے شہر ہانگژو میں منعقد ہو گی۔

انشااللہ جلد بہتری آئے گی، جسٹس منصور علی شاہ

Exit mobile version