جسٹس منصور علی شاہ: خطاب میں آئینی بینچ کا حصہ نہ ہونے پر زور

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے حقوق کا عدلیہ کو احساس ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ بچے ناصرف ہمارا مستقبل ہیں، ہمارا حال بھی ہیں، بچے کل کے لوگ نہیں آج کے افراد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ججز کو بتانا چاہتا ہوں … جسٹس منصور علی شاہ: خطاب میں آئینی بینچ کا حصہ نہ ہونے پر زور پڑھنا جاری رکھیں