جسٹس منصور علی شاہ:جوڈیشل روٹ بنانے کی تجویز

Mashriq Urdu سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جوڈیشل سلک روٹ میں ممالک کو منسلک کیا جائے۔ جسٹس منصور علی شاہ … جسٹس منصور علی شاہ:جوڈیشل روٹ بنانے کی تجویز پڑھنا جاری رکھیں