Mashriq Urdu
سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سی پیک پروجیکٹ فلیگ شپ منصوبہ ہے۔
اسلام آباد میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجویز ہے کہ نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جوڈیشل سلک روٹ میں ممالک کو منسلک کیا جائے۔ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سی پیک بی آر آئی علاقائی کنٹیویٹی ہے۔
انصاف ترجیح ہے بینچ اور بار کا مضبوط تعلق ضروری، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
انہوں نے کہا کہ تنازعات کا متبادل ثالثی نظام ہونا چاہیے، متبادل ثالثی نظام کے لیے قانون سازی بھی درکار ہے۔