ججوں کی جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کی درخواست

ججوں کی جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کی درخواست۔ خط لکھنے والوں میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ اور جسٹس اطہر شامل ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 10 فروری کو شیڈول ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کا ایک جج 15ویں نمبر پر تھا۔ … ججوں کی جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کی درخواست پڑھنا جاری رکھیں