Site icon MASHRIQ URDU

ججز تقرری کے مجوزہ قوانین پر عوامی رائے لی جائے، سپریم کورٹ

1384845 44100 1 akhbar 1

ججز تقرری رولز بنانے والی کمیٹی کی سفارشات میں سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر عوامی آراء طلب کرلی۔ ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ججز کی مجوزہ تقرریوں کے رولز کو عوامی تبصروں اور آراء کےلیے جاری کیا گیا، مجوزہ رولز پر تمام تبصرے و تاثرات 20 دسمبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ مجوزہ رولز کو 21 دسمبر کو منظوری کےلیے جوڈیشل کمیشن غور کرے گا۔

Exit mobile version