تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز 

تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز   پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ تینوں کپتانوں کے ہمراہ ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے گزشتہ روز لاہور میں پریکٹس کی جبکہ کپتان مچل سینٹنر نے ٹرافی کے ہمراہ تصویر بنوائی۔ ان کا کہنا تھا … تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز  پڑھنا جاری رکھیں