Site icon MASHRIQ URDU

تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز 

news 1738991024 4495

تین ملکی کرکٹ سیریز کا آج آغاز  

پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ تینوں کپتانوں کے ہمراہ ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے گزشتہ روز لاہور میں پریکٹس کی جبکہ کپتان مچل سینٹنر نے ٹرافی کے ہمراہ تصویر بنوائی۔

ان کا کہنا تھا کہ چیمپینز ٹرافی سے قبل تین ملکی سیریز اہم ہے۔ پہلی بار لاہور آئے ہیں، قذافی اسٹیڈیم بہت خوب صورت لگا۔

قذافی سٹیڈیم کا افتتاح آج ہو گا

Exit mobile version