تین ملکی سیریز: جنوبی افریقہ بیٹنگ کا فیصلہ

تین ملکی سیریز: جنوبی افریقہ بیٹنگ کا فیصلہ۔ جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ سیمی فائنل کی صورت اختیار کرگیا ہے۔ یہ میچ جیتنے والی ٹیم فائنل میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہو گی۔ نیوزی لینڈ نے … تین ملکی سیریز: جنوبی افریقہ بیٹنگ کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں